خطبہ (۱۳۷)

(۱٣٦) وَ مِنْ خُطْبَةٍ لَّهٗ عَلَیْهِ السَّلَامُ خطبہ (۱۳۶) یُوْمِئُ فِیْهَا اِلٰى ذِكْرِ الْمَلَاحِمِ اس میں آنے والے فتنوں اور ہنگاموں کی طرف اشارہ کیا ہے یَعْطِفُ الْهَوٰی عَلَی الْهُدٰی اِذَا عَطَفُوا الْهُدٰی عَلٰی الْهَوٰی، وَ یَعْطِفُ الرَّاْیَ عَلَی الْقُرْاٰنِ اِذَا عَطَفُوا الْقُرْاٰنَ عَلَی الرَّاْیِ. وہ خواہشوں کو ہدایت کی طرف موڑے گا جبکہ لوگوں … خطبہ (۱۳۷) پڑھنا جاری رکھیں